جمعرات 20 اکتوبر 2022 - 08:14
حدیث روز | ماں باپ کا بلند مقام

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کے بلند مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

إنَّ اللَّهَ عَزَّوَجلَّ... أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ و لِلوالِدَينِ فَمَن لم يَشكُر والِدَيِهِ لَم يَشكُرِ اللَّهَ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

خداوندِ متعال نے (انسان کو)اپنا (خدا کا) اور والدین کا شکر بجا لانے کا حکم دیا ہے۔ پس جس نے ماں باپ کا شکر ادا نہیں کیا گویا اس نے خدا کا شکر بھی ادا نہ کیا۔

الخصال، ص ۱۵۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha